الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
یہاں تو کافی مسئلہ ہے چوہا صاحب(ماؤس) شرارت کررہا ہے اس لئے کی بورڈ سے ہی کام لینا پڑرہا ہے ۔

سنائیں ، کیسے ہیں‌ آپ ؟؟ کیسی گزر رہی ہے زندگی دیار غیر میں
 

زین

لائبریرین
بہتر گزررہے ہیں، الحمداللہ

وہاں کا موسم کیسا ہے، یہاں تو زبردست سردی ہے
 

تیشہ

محفلین
ثمرہ نام کسی کا ہے کہ یہاں کوئی نہیں :grin: :noxxx: ابن بھیا کئی لفظ ایسے ہیں جن سے کچھ سمجھ ہی نہیں آتا کیا لکھا جائے :battingeyelashes:
 
جی اپیا یہ کوئی نیا مسئلہ نہیں اپیا۔ ہم لوگ ڑ ژ ء وغیرہ سے کچھ بھی نہیں لکھتے آگے بڑھ جاتے ہیں۔ ان کے علاوہ جن حروف سے الفاظ سمجھ میں نہ آتے ہوں وہ بتا دیجئے ہم کچھ سیمپل الفاظ لکھ دیں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top