الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

اشتیاق علی

لائبریرین
ارے بھائی وہ سانس کی بیماریوں اور گردو غبار سے بچنے والا ماسک ہوتا ہے۔ آپ کس ماسک کی بات کر رہے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی آجکل یہاں خنزیری زکام کی وجہ سے ہر دوسرا بندہ ماسک استعمال کر رہا ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
ثمرین کے ہاں سب ٹھیک ٹھاک نہیں ۔ ہر وقت ایک درجن بچوں کو کوستی رہتی ہے
 

الف عین

لائبریرین
سہ پہر ہو رہی ہے یہاں، شمشاد نے بھی شاید دو پہر کا کھانا کھا لیا ہوگا، اب بھی کیا بھوک ہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top