الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

عندلیب

محفلین
صاحب اگر آپ اعتدال سے کام نہیں لیں گے تو آگے پریشانیاں ہی پریشانیاں ہونگی ۔۔۔۔
ویسے زندگی کا کوئی بھی معاملہ کیوں نہ ہوں اعتدال ضروری ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
عندلیب آپ نے یہ تو بتایا ہی نہیں کہ نئی آمد ہمارا بھانجا ہے یا بھانجی اور یہ کہ نام کیا رکھا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top