الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

الف عین

لائبریرین
نہیں عندلیب، پریشانی کی کیکا بات ہے۔ جہاں چار کی ذمہ داری تھی، وہیں پانچویں ذمہ داری بھی سنبھالی جا سکتی ہے۔
ویسے ایک بار پھر مبارکباد۔۔۔ یہ نہیں معلوم ہوا کہ بیٹا ہے یا بیٹی؟
 
ویسے بھی چاچو اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ مجھے بھانجہ ملا یا بھانجی۔ بچے تو سارے ہی اچھے ہوتے ہیں۔
 

مغزل

محفلین
جون جولائی کی گرمیوں میں حاضرہوا تھا شاید اس لڑی میں آخری بار۔۔۔ ۔اور اب سردیا ں آچکی ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top