الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
عندلیب کیوں نہیں آ رہیں محفل میں اور خاص کر اس دھاگے پر ان کی کمی شدت سے محسوس کی جا رہی ہے۔
 

تیشہ

محفلین
مجھے اس کھیل کی سمجھ ہی اب آئی ہے ۔۔کھیلنا چاہتی ہوں مگر بڑی پرابلم یہ ہے کہ الف بے پ یاد نہیں رہی
:(
 
پتا نہیں شمشاد بھائی۔ دودھ کی جلی بلی والا محاورہ صادق آ رہا ہے۔ مقفل دھاگے کھولے جا رہے ہیں۔ :grin:

باقی آپ ایک کام کیجئے کہ برتن کی گردان تحریر کر دیجئے ماضی استمراری میں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top