الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
جی اعجاز بھائی ثمرین کو بالکل معلوم ہے۔ بلکہ اسی نے تو سعود بھائی کو ترکیب بتائی ہے۔
 
چلئے بتا دیتا ہوں کہ اس کے کئی نام ہیں مثلاً ٹنڈورا، ٹنڈولا، گلوڑا، کندری، کندرو، کندوزی، کووئی وغیرہ۔ اور یہ رہی اس کی تصویر۔

gd_ivy05g.jpg
 

الف عین

لائبریرین
حیدر آباد میں اس کو ’ڈونڈا کایا کہتے ہیں۔کندرو اور کندری بھی سنا تھا، امریکہ میں کسی کسی دیسی سٹور میں ملتے ہوئے بھی دیکھا تھا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top