الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

الف عین

لائبریرین
یہ کیا بات ہوئی۔۔۔ ہی الف بے کا تانا بانا ہے، ذہانت آزمانے کا نہیں جو پہیلیاں بوجھی جا رہی ہیں‌۔
 

جیہ

لائبریرین
تعجب ہے یہ دھاگہ دیر سے دیکھ رہی ہوں

بہت بہت شکریہ بابا جانی۔ اور صابر صاحب۔

بابا جانی گبین اب شرارتیں کرنے لگا ہے۔ تنگ بھی بہت کرتا ہے ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top