الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

dxbgraphics نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 3, 2009

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ظاہر ہے رش کی وجہ سے
     
  2. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,384
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عبادت کے دن ہیں رحمت کے دن ہیں ۔۔۔۔ سال میں ایک ہی مہینہ ہے برکتوں والا
     
  3. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    غنیمت ہے جو یہ ماہ مبارک میسر آیا ہے
     
  4. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,384
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    فرصت اس میں بھی نہ نکالیں تو بد نصیب ہوں
     
  5. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    قدرے تاخیر سے ہم بھی حاضر ہیں۔
     
  6. عمران القادری

    عمران القادری محفلین

    مراسلے:
    725
    قسم سے فرصت ملتی کہاں ہے ہم کو
    جانے کیا مصروفیات پال رکھی ہیں ہم نے
     
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,617
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    قدم بڑھاتے جائیں اور ساتھی ملتے جائیں گے۔
     
  8. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    کیا بات ہے۔
    ایک ہی لفظ 3 بار۔
     
  9. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,169
    گویا کوئی نئی بات ہو گئی؟؟
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,617
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لگتا تو نہیں کہ نئی بات ہے، یہ تو معمول کی بات لگتی ہے۔
     
  11. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    میں نے کب کہا کہ نئی بات ہے۔
     
  12. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,169
    نہیں کہا ہوگا میں نے الزام بھی تو نہیں لگایا پیارے۔
     
  13. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,576
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    وہی بات کہ بات کچھ بھی نہیں۔
     
  14. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,169
    ہاں بات تو وہی ہے۔
     
  15. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,160
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اب میں وہی بات دہراتا ہوں
     
  16. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,169
    یہ کیا کیا آپ نے؟
     
  17. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,160
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اب پھر وہی غلطی۔ اور کیا
     
  18. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,169
    بھائی غلطی تو انسانوں سے ہی ہوتی ہے۔
     
  19. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,160
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    پانی پانی ہو جاتا ہے اچھا بندہ غلطی کر کے
     
  20. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,169
    تر پھر بھی نہیں‌ ہوتا۔
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر