الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ملائکہ

محفلین
دے دیتی ہوں سلام کا جواب بھی وعلیکم السلام

میں تو بالکل خیری خیریت سے ہوں:):)

جادوگروں کی کیا بات ہورہی ہے؟؟
 

مغزل

محفلین
طیب و طاہر صل اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمانِ عالیشان ہے۔۔ منافق کی تین نشانیاں ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top