الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

ایسا ہو بھی سکتا ہے شمشاد بھائی کہ بٹیا کا تجزیہ ٹھیک ہو۔ ممکن ہے کہ ہم نے کبھی اپنا گریبان جھانکا ہی نہ ہو اور یوں ہی خوش فہمی میں مبتلا ہوں۔
 

مغزل

محفلین
جناب ، شکر کیجے ابھی تک آئی نہیں ہیں مینا آپا یہاں پر۔۔ وگرنہ واقعی پٹائی ہوجاتی ہاہاہاہاہہ
 

مغزل

محفلین
خیر تو ہے ،کیوں دوڑرہے ہیں سب۔۔ کیا کہیں سوئمبر کھیلا جارہا ہے ۔ ہاہاہہاہ
 

مغزل

محفلین
ڈھور ڈنگروں‌کا بھی یہی معاملہ ہے مگر ہم تو شاید زیادہ دوڑ دھوپ میں رہتے ہیں ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top