الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

مغزل

محفلین
ضعفِ پیری میں ترانام لیا تھا کس نے ۔
( آبھی جا آبھی جا او بدروح او بدروح ۔۔ ہہاہاہا)
 

فہیم

لائبریرین
لیجئے۔
ارے ہم نے کب کہا کہ ہم کو مٹھائی نہیں کھانی۔
ہم نے تو ساتھ میں کچھ نمکین کی فرمائش کی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top