الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

ویسے یہاں بات بڑھاپے سے متعلق نہیں تھے بلکہ مٹھائی کی کوالٹی کا معاملہ تھا جو اچھے اچھوں کے دانت ہلا دے۔
 
یہی تو میں کہہ رہا تھا کہ سارہ بٹیا کی مٹھائی آپ ہی کی دوکان سے آئے گی اور آپ تو کبھی اپنے دوکان کی مٹھائی خود کھانے کی ہمت کھتے نہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
ارے دوکان میری ہے لیکن مٹھائی بنانے والے تو آپ ہیں‌ نہ۔
اب آپ مٹھائی اچھی بنائیں تو ہم بھی ہمت پکڑیں۔
 
بھیا جو سامان لا کر دیتے ہیں مٹھائی تو اسی کی بننائی جائے گی نا۔ جب کھوئے جی جگہ میدہ ہوگا تو کیا ہوگا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top