الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

وجی

لائبریرین
وہاں تو گرمی ہوگی ہی مگر آپ تو گرمی میں نہیں بیٹھے ہوئے
اے سی میں بیٹھے ہوگے
 

الف عین

لائبریرین
ہو تو ہو گرمی۔۔ یہاں تو محفل کے ارکان کی محبت کی خنکی بھی تو ہے۔
لیکن یہ ابھی تک گرما گرم ہی ماحول چل رہا ہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top