الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
ظلم نہ کریں مجھے ام گبین کہہ کر، عمر زیادہ لگتی ہے، جیہ کہیں تو لوگوں کو میری عمر کم لگے گی;)

اچھی ہوں اللہ کے فضل سے۔
 

مغزل

محفلین
نہ تو کس نے کہا یقین کریں،
مرے بارے میں جن کی رائے اچھی ہے وہ اچھے ہیں
مرے بارے میں جن کی رائے یوں ہی ہے وہ سچے ہیں
ہاہہاہاہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top