الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

فہیم

لائبریرین
کیا خبر دوں۔
بس نئی تازہ یہ کہ ہم لالو کھیت چھوڑ رہے ہیں۔
اگلے مہینے کی 5 تاریخ تک نئے گھر میں شفٹ ہوجائیں گے اور شاید وہاں فوراً نیٹ میسر نہ آپائے:(
 

مغزل

محفلین
گلا دبانے کا جی چاہتا ہے نیٹ‌والوں کا ہمارے گھر پر پچھلے تین ماہ سے نیٹ کی سروس معطل ہے ، کوئی شنوائی نہیں، سرکاری محکمہ ہے نا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top