الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

شمشاد

لائبریرین
غضب کی خبر سنائی ہے سعود بھائی آپ نے۔

سفر کیسا رہا؟ چوبیس گھنٹے تو لگ ہی گئے ہوں گے پہنچنے میں۔
 
فکر کی کوئی بات نہیں۔ الحمد للہ سفر بہت آسانی سے طے ہو گیا۔ اور سفر کی طوالت کے تعلق سے آپ کا اندازہ بالکل درست ہے۔
 

زین

لائبریرین
قبلہ ، اب بگڑ نہ جائیے گا شادی کے بعد پہلے ہی بگڑ گئے ہیں آپ ، محفل میں کم کم آتے ہیں :grin: اب تو شاید آنا ہی بند ہوجائے :( ( ایسا تو نہیں‌ہوگا ناں ؟ )
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں بھئی تمہیں اتنی فکر کیوں ہے؟ ان کی فکر کرنے والے ہے ناں، جب اسے فکر نہیں تو تمہیں کیوں فکر ہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top