الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

مغزل

محفلین
وہ جانے یا پھر لسوڑہ جانے
نجانے لسوڑوں پر کیا بیتی ہوگی۔
یہ کہیں‌ محمود بھائی کا ذکر تو نہیں ہو رہا

تو کیا مطلب کیا تان اب تان سین پر ٹوٹے گی ، ارے بھئی مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے ، کے مصداق تان لسوڑوں پر ہی ٹوٹے گی نا۔۔۔ راجہ جی اب تو طے ہوگیا کہ تیر کا نشانہ میں‌ہی تھا۔:rollingonthefloor:
 

مغزل

محفلین
ثانیہ مرزا ، ماڈل شوٹ میں گر ی پڑی حرکتیں کرنے سے توبہ کرلیں تو ، ہم انہیں سلام کریں گے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top