الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

مغزل

محفلین
کاہے کو کریں گے، آخر کو مغلیہ خاندان کے چشم و چراغ ہیں۔
گڑبڑ تو نہیں چلے گی نہ۔
مغل ہونے کے ناطے تو ان کو اور قدر کرنی چاہیے۔

لسوڑوں کا ذکر کرنے کو میں اکیلا ہی رہ گیا ہوں کیا ، کسی اور کو توفیق نہیں۔:rollingonthefloor: :notlistening:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top