الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

شمشاد

لائبریرین
دال روٹی کمانے کی بات ہو رہی ہے۔ موجودہ حکومت نے غریب کے لیے یہ بھی مشکل کر دی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
مجھے عام طور پر غصہ نہیں آتا۔ جھلاہٹ‌ ہوتی ہے بس۔
لیکن جب کبھی کبھار غصہ آئے تو پھر بہت شدت کا آتا ہے۔
جو کہ مختصر سے دورانیے کا ہوتا ہے اس کے بعد میں پھر پرسکون ہوجاتا ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top