الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

فہیم

لائبریرین
غلط بات ہوگی نہ کہ بندہ 2 بجے آفس آئے اور پھر جلدی بھی بھاگے۔

ویسے ابھی میں‌ بس بھاگنے والا ہوں:dancing:
 

الف عین

لائبریرین
فہیم، ہمارے دفتر میں تو یہی کرتے ہیں سٹاف کے لوگ۔ افسران دیر سے آ کر دیر تک بیٹھتے ہیں۔
 
تلملا کر رہ جاتا ہوں اپنی زخمی انگلی دیکھ کر کہ کوئی کام ہی نہیں ہو پاتا۔ اور ادھر محفل کی سالگرہ چل رہی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top