الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

خوشی

محفلین
پتہ نہیں مجھے تو آپ کے بارے میں کیا کہہ سکتی ہوں آپ نے اپنی تعریف ٹھیک ہی کہ ہو گی
 

شمشاد

لائبریرین
چچا چچی ساتھ تھے اور انہوں نے سختی سے منع کیا تھا کہ غیر لڑکیوں کی طرف نہیں دیکھنا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top