الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

مغزل

محفلین
چچا جان ، یعنی بابا جانی، میماں ، پنجابی ایکسنٹ میں اپنے آپ کو مخاطب کیا ہے ۔ ہاہا ہاہا۔
 

مغزل

محفلین
خیر ۔ اب ایسا بھی نہیں ، بابا جانی ، میں آپ کا نمبر کل شام ملاتا رہا، بار بار نوٹ رسپونڈنگ کا مسیج آرہا تھا، شاید کوریج ایریا سے باہر تھے آپ ، یا پھر پاکستانی سرور کا مسئلہ ہوگا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top