الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

فا ر و ق

محفلین
گزر گیا وقت کاف کا اب تو قاف کی باری ہے اور محفل اپ کے بغیر سونی سونی سی تھی اب اپ اگئے تو اجاگر ہو ہی جائے گی
 

فہیم

لائبریرین
بھائی جا کہاں رہے ہیں۔
یہ بولیں کہ اب سے میرے سونے کا وقت شروع ہوا جاتا ہے۔
ظاہر ہے جس جگہ آپ موجود ہیں وہیں آپ نے ٹانگیں پھیلالینی ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top