الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

مغزل

محفلین
فی الحال کوئی بات سمجھ میں نہیں آتی
فی الحال کوئی لفظ صدا ہونے لگا ہے
(نسیم عباسی ، ہری پور ہزارہ)
 

عندلیب

محفلین
مجھے تو اس کے فوائد اور نقصان کا اندازہنہیں ہے کیوں کہ میں نے کبھی یہ پھل کھایا نہیں ہے ۔۔۔
 

مغزل

محفلین
یاخدا ، اب یہ نوبت آگئی ہے کہ ہم لسوڑوں کا تعارف پیش کریں گے، توبہ توبہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top