الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فا ر و ق

محفلین
گزر گیا وقت کاف کا اب تو قاف کی باری ہے اور محفل اپ کے بغیر سونی سونی سی تھی اب اپ اگئے تو اجاگر ہو ہی جائے گی
 

فہیم

لائبریرین
بھائی جا کہاں رہے ہیں۔
یہ بولیں کہ اب سے میرے سونے کا وقت شروع ہوا جاتا ہے۔
ظاہر ہے جس جگہ آپ موجود ہیں وہیں آپ نے ٹانگیں پھیلالینی ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
تو پھر ان کی نیند پوری ہوجائے گی اور وہ صبح مقررہ وقت پر جاگ سکیں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top