الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

الف عین

لائبریرین
لیکن ژوم تو صعود کے افسانے کا نام ہے، سعود کے افسانے کا نام زوم‘ ہونا چاہئے۔ ٹھیک ہے نا سعود؟
 
میں تو رات بھر آئی ایس پی گزیدہ رہا۔ حالانکہ ربط کل ہی پوسٹ کر دیا تھا۔ افسانہ ژوم پر تبصرے والے موضوع پر۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top