الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

زونی

محفلین

" ظالمو اتنا مشکل کھیل";)


معزرت چاہتی ہوں میرے حصے میں ظ ہی آیا تھا تو یہی لکھ سکتی تھی;):grin:
 

سارہ خان

محفلین
لو کر لو گل ۔۔ ابن سعید ایسے بھاگ رہے ہیں جیسے قینچی کا استعمال ان پر کیا جانا ہو ۔۔:tounge:
 
ش

شوکت کریم

مہمان
ہاں‌ جی اب آپ نے کہا تو کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top