الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

فہیم

لائبریرین
صحیح طریقے سے بعد میں چکر ماروں‌ گا۔
ابھی بس جلدی جلدی میں آگیا چکر مارنے۔
 

فہیم

لائبریرین
طوفان مچادیا آج تو پاکستانی بالرز نے۔
میچ دیکھ رہا ہوں۔
اس لیے کبھی یہاں تو کبھی وہاں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top