الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

مغزل

محفلین
عندلیب کہاں ہیں ، ؟؟
جیہ تو سوات میں آپریشن کی وجہ سے غائب ہیں
ابو شامل بڑے آدمی ہیں سو آتے نہیں
عمار تو بلاگر ہوگئے ہیں انہیں ہم ایسا جاہل کیسے بھائے گا
سعود میاں اپنے کاموں میں مصروف ہیں
کیا کیا جائے
 

مغزل

محفلین
ف فف ف فف فوری طور پر کر رہے ہیں کیا ۔ مجھے علم نہیں‌خیر ۔ سانوں کی ؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top