الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

شمشاد

لائبریرین
جناب ہم نے تو لسوڑوں کا اچار ہی کھایا ہے، آپ کو یہ کشتہ کھانے کی کیا ضرورت پڑ گئی؟
 

مغزل

محفلین
ڈھونڈ ڈھونڈ تھک گیا میں‌تو۔۔۔
خیر خبر بھی ہے عندلیب کی ، ؟؟
’’ آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں ‘‘
 

مغزل

محفلین
رہنے دیا جائے کیا ۔۔؟؟
ویسے ہم انہیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھنا چاہتے ہیں ۔۔ ہاہہاہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top