الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

وجی

لائبریرین
حالات کچھ اچھے نہیں پاکستان کے لیئے
اب پاکستان میں کرکٹ کا عالمی کپ بھی نہیں ہوگا
میرے خیال میں پاکستان کو کچھ سالوں کے لیئے ابوظہبی ، دبئی اور شارجہ کو منی پاکستان قرار دیتے ہوئے یہاں عالمی کپ کے میچیز کروانے چاہیئے جو پاکستان میں ہونا تھے
 

شمشاد

لائبریرین
خیال تو آپ کا بہت اچھا ہے لیکن حکومت کو سیکورٹی کے لحاظ سے سنجیدگی سے سوچنا چاہیے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top