الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

ہاں خیر تب تو مسئلہ ہے۔ یہ اور بات ہے کہ حجاب بٹیا آئیں اور کہیں کہ چاول کے سرکے کی ترکیب یہ رہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
جناب گنے کی رس کی کھیر اتنی جلدی تھوڑا ہی بنتی ہے۔ کم از کم بارہ گھنٹے تو لگتے ہیں اس کو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top