الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

لیکن مجھے تو یقین ہے کہ میری آنکھیں ہی دھوکہ کھا رہی ہونگی۔ فی الحقیقت اپیا یہیں کہیں ہونگی۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ بچوں کے سو قسم کے کام ہوتے ہیں۔ کبھی کچھ تو کبھی کچھ، تو جانا ہی پڑتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top