الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

زین

لائبریرین
غنچہ نہیں پھولوں‌کا گلدستہ بھیجئے اپیا کو ۔ کل بتارہی تھیں کہ ان کی طبیعت ٹھیک نہیں‌رہتی۔ شاید آپ نے ان کا پیغام نہیں پڑھا ۔
 
قدرے متاثر ہے میری شمولیت بھی ان دنوں۔ در اصل آفس میں کام اس قدر بڑھا ہوا ہے کہ اس دوران محفل کو جھانکتا بھی نہیں ہوں۔
 
نہیں شمشاد بھائی اب وہ رفتار دوبارہ حاصل ہو یہ مشکل لگتا ہے کیوں کہ جلدی ہی آپ لکھنے والے ہیں، "ایک سعود بھائی تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر ان کی بھی شادی ہو گئی"۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی سعود ہم آپ کی شادی پر محفل کے پیغامات قربان کرنے کو تیار ہیں۔ بس بھابھی کو یہاں کا رکن بنوا دیجیئے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top