الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک سے تو پتہ نہیں کیا ہونے والا ہے؟ لیکن بھابھی کو ساتھ میں لائیں گے تو زیادہ اچھا لگے گا۔
 

فہیم

لائبریرین
عمارتیں کھڑی ہوتی جارہی ہیں اس دھاگے کی تو۔
اس لیے یہ بات مانی جاسکتی ہے کہ یہ کسی کا انتظار نہیں کرتا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top