الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جناب ثمیرہ، ثمینہ، ثمرین، ثانیہ کسی کو بھی چوڑیاں پہنا دیں یا مہندی لگا دیں۔
 

الف عین

لائبریرین
حیرت ہے ثمینہ اور ثمرین کی اس بد تمیزی پر۔۔ میرے پاس لانا میں ٹھیک کر دوں گا ان کو۔
 

شمشاد

لائبریرین
خیر سے یہ بھی بتا دیں کہ کیا ٹھیک کریں گے ثمینہ ثمرین کو یا چانٹے والے منہ کو؟
 

زین

لائبریرین
ڈر تھا جس بات کا وہی ہوگیا۔ میری پوزیشن تیسری چوتھی سے 8 ویں پے چلی گئی۔
 

فخرنوید

محفلین
ذخیرہ اندوزی کی انتہا ہو گئی ہے ۔ جیسے چینی ، گندم ، گھی ، یوریا کھاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن پٹرول کی ذخیرہ اندوزی ہی نہیں ہے۔
 

وجی

لائبریرین
سب تو صبح نہیں آتے آج میں آگیا تو کیا ہوا
خیر زحمت نہیں ہوئی اور میں تو روز صبح صبح ہی اٹھتا ہوں
 

وجی

لائبریرین
صبح صبح آپ کا آنا کیسے ہوا یہاں
اچھا کیا سارہ بی بی سے مقابلہ چل نکلا ہے :rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top