الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
طلوع آفتاب کا منظر اتنا حسین ہوتا ہے کہ آدمی فراموش تو کر ہی بیٹھتا ہے۔ آپ کبھی ہمارے گاؤں آئیے گا تو دکھائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظہور مہتاب بھی کم نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی تو ایسا لگتا ہے کہ یہ منظر کسی عید کارڈ پر دیکھا تھا۔
 
کیوں بھئی قلفی بیٹیاں تھوڑی بناتی ہیں۔ یہ تو ہم لوگوں‌کا کام ہے کہ تیار کر کے بیچنے نکلیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top