السلام علیکم نئے دھاگے کو الف سے شروع کرنا چاہیئے
ف فہیم لائبریرین فروری 3، 2009 #2 بات تو آپ کی ٹھیک ہے۔ پھر ایسا کرتے ہیں پرانے دھاگے کر ی پر ختم کر آتے ہیں
الف عین لائبریرین فروری 3، 2009 #3 پرانے کو رہنے دو۔۔۔ وہ سعود کے اعداد و شمار کے بعد مقفل کر دیا جائے گا۔
ع عندلیب محفلین فروری 3، 2009 #10 حضرت میری تو پوزیشن سارہ نے لے لی ہے اور آپ کی پوزیشن کی تو مین تمنا ہی کر سکتی ہوں فقط ۔
شمشاد لائبریرین فروری 3، 2009 #12 خبردار جو میری پوزیشن پر کسی نے قبضہ کرنے کی کوشش کی، نہیں تو میں پانچویں پوزیشن پر پہنچ جاؤں گا۔
ابن سعید خادم فروری 3، 2009 #18 سعود تو گاؤں میں ہوتے تھے تو گرمیوں میں رات چھت پر محفل جمتی تھی تاروں کی چھاؤں میں۔