الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

الف عین

لائبریرین
ظلم کر رہے ہو محمود مجھے بے وقت جگا کر۔۔۔۔
ابھی اٹھ کر آیا ہوں تو پوسٹ کر رہا ہوں نا۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
عندلیب تو آج سارا دن ہی نہیں آئیں۔ لگتا ہے بے بیاں جوں جوں بڑی ہو رہی ہیں، عندلیب کی مصروفیات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top