الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
حقیقت یہ ہے چاچو کہ نینی تال والے فوٹو ڈسک خراب ہو جانے سے ہاتھ سے نکل گئے۔ میں دیکھتا ہوں اگر کہیں ان کا بیک اپ مل گیا تو۔
 
دیکھئے بھئی آج ہماری حجاب بٹیا آئی ہیں۔ ہم بخیر ہیں بیٹا آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں اور کل کے موسم نے کوئی نقصان تو نہیں پہونچایا؟
 
ذہن پر زور دے کر نینی تال والے فوٹوز تلاش لے گیا چاچو۔ جلدی ہی اپلود کر دوں گا۔ اس کے بعد گوا کے فوٹوز کی باری آئے گی ان شاء اللہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاید میں نے دیکھ رکھی ہو۔ کل رات خواب میں حیدر آباد کی سیر کر رہا تھا، ہو سکتا ہے لگے ہاتھوں فلم بھی دیکھ لی ہو۔ کہنے میں کیا حرج ہے۔
 
صاحب فلم نہیں فلم سٹی کی بات ہو رہی ہے۔

اب شمشاد بھائی کہیں گے

اس زمانے میں تو تھے وہ آدمی
ہو گئے ہونگے کنواں اب کیا خبر
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top