الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
خیر سے میں تو اب جارہا ہوں ، پھر رات کو بات ہوگی لیکن میرے لیے چٹنی اور جلیبی ضرور رکھنا
 

زین

لائبریرین
رہنے دیجئے کب ناراض ہوتا ہوں میں اتنی چھوٹی چھوٹی باتوں‌پر ؟

چلے اب بہت دیر ہوگئی ہے ورنہ تو فون آجائے گا ۔

اللہ حافظ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top