الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ظاہر ہے اپیا۔۔۔۔۔۔

آپ پوچھیں اور ہم نہ بتائیں ایسے تو حالات نہیں ۔۔۔۔ گھی میں بنی پوری کھائی ہے اور تو کوئی بات نہیں۔
کس کو خبر تھی آلو کی سبزی ساتھ کباب اور ساگ کے ہوگی۔۔۔۔۔ کھایا ڈٹ کر ایسے کھایا بچا ذرا بھی ساگ نہیں۔
 
فکر نہ کریں چاچو بس جس دن سوجش جاتا ہے کچھ تو فی البدیہہ میں بھی آ ہی جاتا ہوں۔ آج یہیں سہی۔

ویسے چاچو ابھی آپ کتنی دیر تک آن لائن ہونگے؟ میں ذرا ڈرافٹ دکھانا چاہتا تھا ٹیمپلیٹ کا۔ باقی سب کام تو ہو گیا ہے بس ذرا کلین اپ کر رہا تھا اور دریچہ کی تصویر کہ لئے جگہہ درست کر رہا ہوں۔
 
مغل بھیا بس ایک بینر تیار کرنے لگ گیا تھا علوی نستعلیق ڈاؤنلوڈ کے لئے وہ بھی درست کر دوں تو دکھاتا ہوں۔
 

مغزل

محفلین
میاں خیریت تو ہے اتنے ندیدے کیوں بن رہے ہیں ۔ ہر چیز مانگ لیتے ہیں ۔ کل کلاں ہماری جان مانگ لی تو ، ہم تو مشکل میں پڑ گئے نا ں۔
 
وہ تو میں دیکھ چکا ہوں مغل بھائی اور محفل والا بینر بھی ٹھیک ہے پر مجھے ایک خاص ہیئت میں چاہئے تھا۔ کیوں کہ ایک مختلف جگہ پوزیشن کرنا ہے۔ اسی لئے مجھے خود ہاتھ صاف کرنا پڑا گمپ پر۔ اب مجھ سے جو ہو سکا کر دیا ہے۔ باقی کام آپ ڈیزائنرس کا ہے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top