الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
یہ بھی کوئی ہزیمت کی بات ہوئی حضور۔ ایسا کرتے ہیں کہ میں پہلے مکمل تھیم اپلوڈ کر دوں آپ کو ربط دے دوں پھر آپ جیسا مناسب سمجھئے گا کیجئے کا۔ بس میری ریکوائرمینٹ یہ ہے کہ لوگو 100 * 100 پکسلز کے آس پاس کا ہوگا۔ بیکگراؤنڈ ٹرانسپیرینٹ ہوگا امیج کا ویزیبل ایریا مثلث ہوگا۔ رنگ زیادہ بڑکیلے نہ ہوں کہ صارف کو تنگ کریں کیوں کہ یہ بینر ہمہ وقت ویزیبل ہوگا۔ اور نہ ہی ایسا ہو کہ تھیم پر بھونڈی پیونکاری لگے۔ اورئنٹیشن بھی آپ تھیم میں دیکھ کر زیادہ بہتر سمجھ سکیں گے۔ جب بھی ایسا بینر بن جائے گا تو موجودہ سے ریپلیس کر دیا جائے گا۔
 
بات آپ والی تھی ہی نہیں شمشاد بھائی۔ رکئے کچھ کھانے پینے کی بات کرتے ہیں۔

مغل بھائی اب اپلوڈ کر رہا ہوں ایک ایک کرکے فائلیں۔
 

مغزل

محفلین
پکوڑوں کا ذکر کیجے جناب جب کھانے کا ذکر ہوتو،

ٹھیک ہے میں منتظر ہوں سعو د بھائی
 

شمشاد

لائبریرین
حیرانگی کی بات ہے کہ آپ کو اس کا ربط نہیں معلوم۔ حالانکہ انہوں نے اپنے دستخط میں ربط دے رکھا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
دل نہیں چاہتا میرا تو کسی سے مانگنے کو۔ ایک مثال سئی ہوئی ہے : مانگے ملے نہ بھیک، بن مانگے ملیں موتی۔
 

مغزل

محفلین
شبانہ اعظمی یا پھر شاہ رخ خان ہی وضاحت کریں گے ۔ شسمیتا سین کا معاملہ بھی نہیں ۔ اور شبو کی زبان پشتو ہے و ہ بھی نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top