الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
عندلیب کا پڑھ لیا۔۔۔؟
ویسے یہ رزلٹس کیوں چھپا دئے گئے ہیں ۔۔۔؟
مجھے تو ایک ووٹ بھی نہیں ملا ہوگا کیوں کہ میری پی ۔ آر ۔ شپ جو بہت کمزور ہے ۔
 

زین

لائبریرین
عندلیب بہنا کا مضمون میں نے ابھی تک نہیں‌پڑھا ۔ صرف سارہ بہنا کا پڑھا ہے ، انہوں‌نے تو ماشاء اللہ بہت اچھا لکھا ہے ۔
اور عندلیب بہنا کی تو بات ہی کچھ اور ہے ۔
 
غم نہ کریں آپ کا بھی پڑھ لیا سارہ بٹیا کا بھی پڑھ لیا الف نظامی بھائی کا بھی پڑھ لیا اور ایک جو سب سے پہلے شامل ہوا تھا۔ برادرم ادریس آزاد کا۔

رزلٹ اس لئے چھپا دیئے گئے ہیں تاکہ سسپنس بنا رہے اور لوگ دیکھا دیکھی بغیر پڑھے ووٹ نہ دے دیں۔
 

مغزل

محفلین
’’ یا اللہ جیہ مرجا ئے ‘‘ کہہ کر گئی تھی و ہ ۔۔۔
مجھے ایک شعر یاد آرہا ہے:

اس نے ہربات نبھائی ہے خدا خیر کرے
اب نہ آؤں یہ کہہ کے گیا تھا ہم سے
( نامعلوم)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top