الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
وہ کیوں؟ ۔ اللہ خیر کرے ۔ یہ عندلیب بہنا اپنا خیال کیوں‌نہیں‌رکھتی ؟
 
ہاں اتنے بچوں کے ساتھ تنہا غریب الوطنی کی زندگی گزارنا کیا ہوتا ہے یہ تو اپیا سے ہی پوچھنا ہوگا۔
 

مغزل

محفلین
یہ محسن حجازی ، نوید صادق، جیہ ، محمد احمد، قیصرانی، خرم، فواد، جیا راؤ ، آصف شفیع، شین زاد، امر شہزاد اور ایم اے راجہ کہاں غائب ہیں ۔
 

زین

لائبریرین
یہ محسن حجازی ، نوید صادق، جیہ ، محمد احمد، قیصرانی، خرم، فواد، جیا راؤ ، آصف شفیع، شین زاد، امر شہزاد اور ایم اے راجہ کہاں غائب ہیں ۔
بھئی ، محسن حجازی تو آج الف عین صاحب اور حسن علوی بھائی کو سالگرہ کی مبارکباد کہنے آئے تھے۔
نوید صادق بھی دو تین دن پہلے نظر آئے تھے۔
جیہ صاحبہ کا تو کوئی اتہ پتہ نہیں
محمد احمد واقعی غائب ہیں‌
خرم بھائی ہفتہ پہلے نظر آئے تھے۔
فواد (امریکہ والے )غائب نہیں‌روزانہ چکر لگاتے ہیں ۔
جیا رائو بھی سات آٹھ دنوں سے غائب ہیں‌۔
اور باقی آپ کے شعراء ساتھی واقعی نظروں سے اوجھل ہیں‌۔
 

مغزل

محفلین
ٹھہریں میں آواز دیتا ہوں ۔
محسن حجازی ،
نوید صادق،
جیہ ،
محمد احمد،
قیصرانی،
خرم،
فواد،
جیا راؤ ،
آصف شفیع،
شین زاد،
امر شہزاد
ایم اے راجہ

کہاں‌ہو بھئی آجاؤ ۔ ( تمھاری یاد ستاتی ہے ۔۔ جیا( دل) میں آ گ لگاتی ہے)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top