الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
اب ایسا تو نا کہیں سرکار :cute:
لگتا ہے آج انہیں فرصت ہے جو چار پانچ الفاظ لکھ دیئے ہیں۔

پیارے شمشاد انکل پ سے لکھنا تھا۔ اور کہاں کس نے کیا لکھ دیا
اور ہاں راجہ بھیا ۔ جیہ یہی کہہ کر گئی تھی ۔
پھر اسے کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔ عبداللہ کی ۔
اللہ اسے اور بچے کو صحت دے ۔
بس اتنی سی بات ہے ۔
 

مغزل

محفلین
’’ ٹائیں ٹائیں فش ‘‘ پر کہ ’’ ٹائیں ٹائیں فش ‘‘ کسے کہتے ہیں اور کیوں کہتے ہیں ؟؟
 

ف۔قدوسی

محفلین
یہ کیسا کھیل ہے مجھے تو سمجھ میں نہیں آرہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے 1 اور آخری صفحہ دیکھا پر کچھ نہیں ہے
 
ذہن پر زور دیجئے تو سب کچھ سمجھ میں ‌آ جائے گا۔ میں تو بغیر دماغ کے کھیل لیتا ہوں۔ شروع شروع میں لوگوں کو حیرت بھی ہوتی تھی کہ سعود بھائی کیسے کھیل لیتے ہیں یہ گیم۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top