الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

شمشاد

لائبریرین
جی سعود بھائی یہی زمانے کا دستور ہے۔ اور گھر میں تو ان کی حکومت ہوتی ہے، اگر ذرا بھی اختلاف کریں گے تو بھوکے سونا پڑے گا۔
 

زین

لائبریرین
چلیئے اب یہ سلسلہ بھی اختتام کو پہنچا۔

سعود بھائی رپورٹ پیش کیجئے اس بار تو دوسرے نمبر پر شمشاد بھائی یا پھر سارہ بہن آئیں گی ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top