الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

الف عین

لائبریرین
پین کیک کھائے ہیں ابھی ناشتے میں۔
عندلیب کو کیا ہوا۔۔۔ یہ ابھی پیچھے جا کر دیکھتا ہوں
 

زین

لائبریرین
ذرا بھی نہیں‌ڈرے اور نہ ہی ہماری کوئی دم ہے جو دبا کر بھاگ جائیں گے ۔
بس ذرا ادھر ادھر نظریں دوڑارہے تھے
 

زین

لائبریرین
رہنے دیجئے عندلیب بہنا ، نوجوان بوڑھے صاحب کو کیوں تکلیف دے رہی ہے آپ ۔

اچھا!
اپنی طبیعت کے بارے میں بتائیے ، اب کیسی ہے طبیعت ؟ کیا ہوا تھا ؟
 
رکنے والوں کو تھوڑی نہ کہا ہے۔ جو بھاگے ہیں ان کو کہا ہے۔ ویسے انھوں بھی اپنی دم نہیں دبائی بلکہ میری دم کچل کر چلے گئے ہیں اسی لئے ایسا کہا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top