الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
فکر نہ کریں اپیا ان شاء اللہ یہ دن کٹتے وقت نہیں لگے گا۔ ویسے سب کچھ بخیر رہا تو شاید تب تک مجھے باہر جانا پڑ جائے گا۔
 
لیجئے ایسی کیا خطا سرزد ہو گئی محفل سے کہ نہ آنے کی سوچوں؟ ویسے دعا کیجئے اپیا ابھی تو کئی مراحل ہیں جو باقی رہتے ہیں۔
 

زین

لائبریرین
لیجئے مجھے پتہ ہی نہیں ۔ اچھی خبر کس نے سنائی ؟‌ مجھے بھی تو کچھ پتہ ہونا چاہیئے
 
محترمہ کا حکم ہوا تب تو پکا ہے کہ شمشاد بھائی کو تحریر کرنا ہوگا اراکین محفل آپ کی نظر میں والے دھاگے میں کہ ایک تھے سعود بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ان کی بھی شادی ہو گئی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top