الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

ظاہر ہے سخن میں لاحقہ ہی لگانا ہے تو کچھ بھی لگا لیا جائے ویسے اب میں تقریباً کل تک کے لئے روپوش ہو رہا ہوں۔
 

مغزل

محفلین
نہ جانے یہ خواتین اتنی سہل پسند کیوں ہوگئی ہیں ۔ارے بھئی خواتین ہی بنائیں گی ۔۔ حلوہ اور کیا من سلوی کی طرح اترے گا ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی تو ہم نے کونسا کوئی آپ پر الزام لگا کر آپ کے خلاف رپٹ لکھوا دی ہے۔ ہو جاتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top